Mohabbat Bus Tum Se by Noor ul Huda Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in pdf Download and Online Reading Urdu Novels. Mohabbat Bus Tum Se by Noor ul Huda Novel in Urdu Pdf Download.

Mohabbat Bus Tum Se novel in urdu based on Cousin, Family and Funny Urdu Romantic Novels in Pdf. Noor ul Huda Novel Complete Posted on Novel Bank.

مس فریحہ ! آپ نے لفٹ کیوں یوز نہیں کی؟

وہ کیا ہے بس ایک فلور ہی تو نیچے جانا تھا پھر کیوں لفٹ کا استعمال کیا جائے۔

مجھے ایسا لگا جیسے آپ کو ڈر لگتا ہو لفٹ سے۔

ڈرا تو مجھے کوئی بھی نہیں سکتا۔ مگر میں فون یوز کر رہی تھی نہ دوسری طرف سے انہیں معلوم ہو گیا کہ میں لفٹ یوز کرنے لگی ہوں۔ بس فورا کہا باہر آؤ، تم کمپنی کی مالک نہیں ہو، اور ملازم لفٹ یوز نہیں کرتے۔

فریحہ کہہ کر آگے بڑھ گئی۔ پیچھے فہد کو حیران چھوڑ کر۔۔۔ لیکن ! وہ ایسا کیوں کہہ رہے تھے؟

انہیں میری صلاحیتوں پر بھروسہ ہو نہ ہو اس بات پر وہ یقین رکھتے ہیں۔ کہ میں کوئی کام بگاڑے بغیر دوسر ا صحیح نہیں کر سکتی۔ آپ کی کمپنی کو بچا رہے تھے مجھ سے۔۔ فریحہ نے ہنستے ہوئے کہا۔

Mohabbat Bus Tum Se novels in urdu written by Noor ul Huda best urdu novels in pdf complete free download.

Post a Comment

0 Comments