Mera Man Baagi by Amreen Riaz Novel in Urdu Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf and Online Reading Urdu Novel. Mera Man Baagi by Amreen Riaz Novel in Urdu Pdf Download.

Mera Man Baagi Novel in Urdu Based on Rude Hero and Rude Heroin Based Urdu Romantic Novels. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

نکاح کرنا پڑےگا آپکو مجھ سے۔۔۔ زرناب جتنے سکون سے بولی تھی میر یوشعوان کو اُتنے زور کا ہی جھٹکا لگا تھا اور وہ بہ یقینی سے اسے دیکھنے لگا جو کہہ رہی تھی۔

یہی ہے ایک طریقہ مجھے پروٹیکشن دینے کا کیونکہ میں آپکے بھروسے پر چپ کر کے بیٹھی رہوں اور بعد میں کچھ بھی میرے ہاتھ نہ آئے تو میں کدھر جاؤنگی۔

یہی سمجھ لیں میں ایسا سکیورٹی کے لئے کہہ رہی ہوں۔۔ مگر یہ بات صرف آپ میں اور مجھ میں رہے گی باقی آپ حالات ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے رہئیے گا جب مناسب ٹائم آئے گا سب کو بتا دینگے۔۔۔

سوچ لیجئے کیونکہ اس ٹائم مجھے اس کے سوا آپ پر یقین کرنا زرا مشکل ہو جائے گا۔۔۔ وہ اسے کچھ باور کرواتی اندر کی جانب بڑھ گئی تو میر نے کب کا رُکا سانس ہوا کے سُپرد کیا اور مسکرا دیا۔

اپنے نام کی ہتھکڑی ہی پہنانی ہے نہ تو پہنا دینگے کیونکہ تمہارا اس حویلی سے رُخصت ہونا مجھے بہت مہنگا پڑے گا ہونے والی مسز۔۔۔

میر بڑبڑایا اور ہنس دیا۔جبکہ ونڈو کے پاس کھڑی زرناب کے لبوں کو تلخ مسکراہٹ چھو گئی۔

تم نہیں جانتے میر تم نے خود اپنے لئے اپنی بربادی کا راستہ منتخب کیا ہے جو تمہارے لئے صرف زلت اور رُسوائی کا باعث بنے گا۔

Mera Man Baagi famous urdu novels in pdf written by Amreen Riaz novel in urdu pdf free download.

Post a Comment

0 Comments