Ja Tujhe Maaf Kiya by Khan Zaadi Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in pdf download. Online Read Novels in Urdu. Ja Tujhe Maaf Kiya by Khan Zaadi novel in urdu complete pdf posted on novel bank.

Ja Tujhe Maaf Kiya novel in urdu written by Khan Zaadi best urdu novel. Ja Tujhe Maaf Kiya urdu novel in pdf based on Rude Hero and Uni Based Urdu Romantic Novel Complete Pdf Free Download.

یہ کیا بدتمیزی ہے سمیر؟ تم میرے کمرے تک بھی پہنچ گئے۔اور میرے کمرے کا لاک بھی توڑ ڈالا۔۔ یہ سب کیا ہے؟ اب اور کیا چاہتے ہو مجھ سے؟ یہاں بھی آ گئے تم مجھے بدنام کرنے۔

خدا کا واسطہ ہے سمیر۔۔۔ زرتشہ نے اس کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ دئیے۔۔ میرا پیچھا چھوڑ دو۔۔۔ اپنی غلطیوں کے لیے میں ہاتھ جوڑ کر تم سے معافی مانگتی ہوں میں۔۔ میں ہار مانتی ہوں۔

پلیز تم جاو یہاں سے۔۔ میرا مزید تماشہ نا بناو۔۔ زرتشہ آنسو بہاتے ہوئے بول رہی تھی۔۔۔ اپنی عزت کی خاطر وہ اپنی انا کو قربان کر رہی تھی۔۔۔ اپنی عزت اسے اپنی انا سے بڑھ کر عزیز تھی۔

وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس کی عزت پر کوئی آنچ آئے۔ اگر اس کے بھائیوں تک ان باتوں کی خبر پہنچ گئی تو بھابیاں تو زرتشہ کو ہی برا بھلا کہیں گی۔ وہ تو پہلے ہی زرتشہ کے پڑھنے اور ہاسٹل میں رہنے کے خلاف تھیں۔ جب ان کی چالاکیاں وہاں نہی چلی تو انہوں نے اپنے بھائی کا باسط کا ایڈمشن بھی اسی یونیورسٹی میں کروا دیا۔ تا کہ وہ زرتشہ پر نظر رکھ سکے۔

تم یہ رونا بند کرو پلیز۔۔ مجھ سے یہ رونا دھونا، آنسو بہانا نہیں دیکھا جاتا۔ سمیر آگے بڑھ کر زرتشہ کے اس کے سامنے جڑے ہاتھ ایک ہاتھ سے نیچے کرتے ہوئے بولا۔۔۔ زرتشہ ایک بات میری کان کھول کر سن لو آج تم۔۔ جیسا تم مجھے سمجھ رہی ہو ویسا کچھ نہی تھا۔

میں ہوس کا شکاری نہی ہوں۔۔ میں آوارہ ہوں۔۔ غنڈہ ہوں۔۔ بدتمیز بھی ہوں میں۔۔ مگر۔۔ مگر میں بد چلن نہیں ہوں۔۔۔ تم اپنے دل میں میرے لیے ایسا کوئی گمان پیدا مت کرنا۔

ورنہ۔۔

ورنہ میں تمہیں جان سے مار دوں گا۔۔ وہ زرتشہ کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر دباتے ہوئے بولا۔۔۔ سمیر کی گرفت بہت سخت تھی۔زرتشہ نے سمیر کے ہاتھ ہٹانا چاہے۔مگر نہیں ہٹا پائی۔۔ نفرت کرتا ہوں میں تم سے۔۔ بہت نفرت۔۔۔ اس کے کندھوں سے ہاتھ ہٹاتے ہوئے تیزی سے کمرے سے باہر نکل گیا۔

Khan Zaadi written famous novel in urdu Ja Tujhe Maaf Kiya Complete Pdf Download. And Online Reading urdu romantic novels in pdf.

Post a Comment

0 Comments