Ghum Hai Kisi Ky Piyar Main by Areej Shah Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf and Online Reading Urdu Novel. Ghum Hai Kisi Ky Piyar Main Novel in Urdu Pdf by Areej Shah. Innocent Heroin Based Urdu Romantic Novels. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Ghum Hai Kisi Ky Piyar Main Urdu Novel in Pdf written by Areej Shah. Contract Marriage Based famous urdu romantic novels in Urdu. Complete pdf free download.

کیا مطلب گھر چلیں گے یہی میرا گھر ہے اور میں یہی پر رہوں گی۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو چلے جائیں۔ یہ ان دونوں کے مابین پہلی گفتگو تھی جو کہ نمیش کی جانب سے کافی تلخ تھی۔

نہیں یہ تمہارا گھر نہیں ہے۔ تمہارا گھر وہ ہے جہاں پر میں رہتا ہوں۔

 اور میں تمہیں وہی لے جانے کی بات کر رہا ہوں اپنا ضروری سامان پیک کر لو۔ ہم آج ہی وہاں شفٹ ہو رہے ہیں۔ وہ جیسے آخری فیصلہ کرتے ہوئے اسے بتا رہا تھا۔

میں آپ کے ساتھ کہیں بھی نہیں جانے والی سمجھے آپ۔ اور میں بہت جلدی آپ کے تیس لاکھ بھی آپ کو واپس کر دوں گی۔ وہ اس کی بات کو کاٹتے ہوئے سخت انداز میں بولی۔

میں تم سے پیسوں کی بات نہیں کر رہا۔ میں تو بس یہ بتا رہا ہوں کہ میں تمہیں اپنے ساتھ اپنے گھر لے کر جا رہا ہوں۔ اور بہتر ہو گا کہ تم بھی خاموشی سے چلنے کی تیاری کرو۔

میں آپ کے ساتھ یہاں سے کہیں بھی نہیں جاؤں گی۔ اور بہت جلد میں آپ کو آپ کے پیسے لٹا دوں گی۔ اس لیے بہتر ہوگا کہ مجھ پر حکم نہ چلائیں۔

آپ کے پیسے آپ کو مل جائیں گے۔ اور اس کے بعد یہ کاغذی رشتہ یہیں پر ختم ہوگا۔ میں نے یہ نکاح صرف اپنے پاپا کی جان بچانے کے لئے کیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments