Daam Ky Badly by Sehar Faraz Novel in Urdu Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf and Online Reading Novel in Urdu. Daam Ky Badly by Sehar Faraz Pdf Novel Based on Greedy Wife and Family Based Urdu Romantic Novels. Download Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

سنو
 
مجھے شانی نے سب کچھ بتا دیا ہے۔۔ اب میں تم کو طلاق دوں گا نہ مرنے دوں گا۔

تمہیں دولت کی ضرورت تھی 'محبت کی نہیں'میں اپنی ساری دولت تمہارے نام کروں گا لیکن یاد رکھو زوبی کہ میری محبت کے ایک لمحے کو بھی تم ترسو گی۔

میں تم سے نفرت کرتا ہوں 'شدید نفرت۔۔۔۔۔

اور باقی ساری زندگی تمہیں اس نفرت کا عذاب سہنا ہو گا۔۔۔ حماد نے سختی سے اسے تھام کر جھٹکے سے چھوڑ دیا۔

وہ لڑکھڑا کر گری ڈریسنگ ٹیبل سے کچھ چوٹ بھی لگی مگر سب سے بڑھ کر جان لیوا احساس یہ تھا

حماد اس کی حقیقت جان گیا تھا۔

سچ تو یہی تھا کہ شانی جیسے سفاک سے رحم کی امید کیا کرنی۔

Post a Comment

0 Comments