Be Wafa Mohabbat by Gull Writes Novel in Urdu Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf Download. Urdu Novel Online Read Be Wafa by Gull Writes Pdf Novel Based on Rude Hero and Tawaif Based Novel in Urdu Pdf. Urdu Online Reading and Download Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Be Wafa Mohabbat Novel in Urdu Pdf written by Gull Writes. Tawaif Based Best Urdu Romantic Novels Pdf Free Download.

کبھی کسی طوائف عورت سے ملے ہو؟
کئی مردوں کی اصلیت وہیں پر کُھلتی ہے۔

کچھ فرعونیت طبیعت لوگ
اُس کے جسم کو سگریٹ سے جلاتے ہیں۔

جبکہ دوسری طرف
کچھ حُسن پرست اُسی کے جسم کی آرتی اُتارتے ہیں۔
ایک رِند اُس کے ہاتھ سے جام پینا چاہتا ہے۔

جبکہ احساسِ محرومی اور تنہائی کے شکار مرد
اُس سے جی بھر کر باتیں کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔

رقص کے دلداہ لوگ
اُن کے ناچتے تھرکتے جسموں کے منظر کو
اپنی نگاہوں میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔

جبکہ کچھ محبت سے محروم
اور عشق کے ماروں کو
اُن سے محبت بھی ہو جایا کرتی ہے۔

غرض کہ
کوٹھے
صرف جسم فروشی کی جگہ نہیں
بلکہ ایک طرح کا شیش محل ہیں۔

اور طوائف ایک آئینہ ہے۔
جس کے سامنے ہم صرف اپنا لباس ہی نہیں
بلکہ اپنی منافقت کا خول بھی اتار دیتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments