Zoila Khan FA Fail by Hira Khan Novel Complete Pdf Free Download


urdu novels new Zoila Khan FA Fail by Hira Khan Pdf Novel Based On Age Difference, Family, Cousin, Strong Heroin Based, Funny and Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Zoila Khan FA Fail famous novel in urdu written by Hira Khan best romantic novels in urdu Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Hira Khan also written best urdu novels pdf Sangat e Purnam kidnapping based and rape based best romantic novels in urdu.

شادی کی پہلی رات گھونگھٹ اٹھاتے ہی علیان خان نےطیش میں آکر ایک زور دار تھپڑ زوئلہ کے منہ پر دے مارا۔۔ تھپڑ اتنا اچانک اور جما کر مارا گیا تھا کہ زوئلہ کی چیخ نکل پڑی اور وہ بیڈ کی دوسرے جانب جا گری۔۔ 

کیوں زوئلہ خان ایف اے فیل کیسی لگی تمھیں، تمھاری منہ دکھائی۔۔؟ میرا مطلب ہے شادی کا تحفہ۔۔ بہت شوق تھا نا تمھیں مجھ سے عشق فرمانے کا مجھ سے شادی کرنے کا میرا خیال رکھنے کا، میرے آگے پیچھے گھومنے پھرنے کا، مجھ پر گھٹیا اور تھکی ہوئی شعر و شاعری کرنے کا، جاہل، ان پڑھ گنوار لڑکی، تمھیں کیا معلوم، شعر وسخن کسے کہتے ہیں، شاعری کیا ہے اردو ادب کیا ہے، پڑھنا لکھنا جانتی ہو ڈھنگ سے تم ایف اے فیل 

اور سنو آج میری ایک بات کان کھول کر۔۔ محروم رہوگی تم میرے پیار سے، میری توجہ سے۔۔ میری چاہت سے۔۔ اب بھگتو تم مجھے اسی طرح ساری زندگی اور ترستی رہو میرے لیے۔۔۔ 

شرم تو تمھیں ذرا سی بھی آتی نہیں ہے شرم لڑکی اتنی کم عمری میں اپنے سے پندرہ سال بڑے آدمی سے عشق لڑاتے ہوئے۔۔ مذاق بنا کر رکھ دیا ہے تم نے میرا اس حویلی اور پورے گاؤں میں۔۔۔ جو لوگ میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے تھے، آج وہی معمولی سے لوگ مجھ پر ہنستے ہیں، فقرے کستے ہیں۔۔۔۔

 چلو دفع ہو میرے بیڈ سے کیونکہ اب میں تمھارا وجود ایک سیکنڈ کے لیے بھی برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback