Zindagi Tere Rang Hazar by Sitara Naz Complete Novel Pdf Download


Zindagi Tere Rang Hazar Pdf Novel written by Sitara Naz Based On Kidnapping, Friendship and Love Story Based Urdu Novel in Pdf Download. free urdu novels pdf and download urdu novels in complete Pdf Posted on Novel Bank.

Description:
Novel : Zindagi Tere Rang Hazar
Writer : Sitara Naz
Theme : Kidnapping, Friendship, Loev Story
Status : Complete
Pages : 606
Format : PDF
website : Urdu Novel Bank

فاطمہ کو دھیان آیا تو ماہم نے شرمندگی سے سر جھکایا زندگی میں پہلی بار خفت اٹھانی پڑ رہی تھی۔

آپ یہ لیں سب چیزیں نئی ہیں۔۔۔۔ فاطمہ نے ایک سوٹ تو لیا اور شیمپو اس کی طرف بڑھایا ماہم نے تشکر سے اس کو دیکھا۔

 آپ کا ایک مسئلہ تو رہ گیا آپ دو منٹ انتظار کریں میں ابھی آتی ہوں۔۔۔۔ فاطمہ نے تیزی سے کہا اور اس کا جواب سنے بغیر باہر نکل گئی۔ فاطمہ ماہم کو کہہ کر خود تیز چلتی ہوئی باہر نکلی اور ہمسائے کا دروازہ کھٹکھٹا کر اندر چلی گئی۔ اس کی واپسی ہوئی تو اس کے ہاتھ میں ایک بڑا سا شاپر تھا۔

آپ اس میں سے اپنے حساب سے چیزیں نکال لیں میں باہر کھڑی ہو ۔۔۔۔

شاپر اس کے قریب رکھا اور خود باہر نکل کر دروازہ بند کر دیا ۔ماہم نے قدرے حیرت سے شاپر کو کھولا اور چیزوں پر نظر پڑتے ہی اس کا چہرہ شرم سے سرخ ہوا وہ فاطمہ کی سمجھ داری کی قائل ہو گئی اپنی مطلوبہ چیزیں نکال کر اس نے تولیہ میں لپیٹی اور فاطمہ کو آواز دی وہ پلک جھپکتے میں اندر تھی۔

Post a Comment

0 Comments