Wahshat e Ishq by Saniya Shah Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Wahshat e Ishq by Saniya Shah Pdf Novel Based On Rude Hero and Romantic Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Complete Pdf Posted on Novel Bank.

شاہ جسے ہی کمرے میں داخل ہوا گلاب کے پھولوں کی مہک نے اس کا استقبال کیا ۔۔۔۔

شرماتی گھبراتی یشال نے جیسے ہی اس کی موجودگی کو محسوس کیا مزید اپنے آپ میں سمٹ گئی۔۔۔۔

شا ہ دل میں محبت بھرے جذبات لیے اس کی طرف بڑھا۔۔

جیسے ہی شاہ نےاس کا گھونگھٹ اٹھایا اسے ایسا لگا کہ اس کی دھڑکنیں تھم جائیگی۔۔۔۔۔

بے خود سا ہو کر شاہ اس پر جھکا اور اس کا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالے میں لیا مگر اس کی پکڑ میں اچانک مضبوطی آگئی۔۔۔

یشال کی آنکھوں ںسے تکلیف کے مارے آنسو بہنے لگے۔۔۔ شاہ مجھے تکلیف ہو رہی ہے۔۔ یشال نے سسکتے ہوئے تکلیف سے کہا

تکلیف۔۔۔؟ ہاہاہا شاہ نے اسئرائیہ انداز میں قہقہہ لگایا
یشال اپنے آپ کو اس کی مضبوط گرفت سے چھڑانے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔

چھوڑیں مجھے نہیں رہنا آپ کے ساتھ یشال نے روتے ہوئے کہا۔۔۔

کیا نہیں رہنا کیا کہا تم نے شاہ کا ہاتھ اٹھا اور یشال کے خوبصورت چہرے پر نشان چھوڑ گیا۔۔۔ آج تو کہہ دیا آج کے بعد ایسا خواب میں بھی مت سوچنا۔۔۔۔

مسزشاہ تمہارے جسم پرروح پر سانسوں پر صرف اور صرف شاہ کا حق ہے سمجھی تم شاہ نے اسے غصے سے دھکا دیا

Post a Comment

0 Comments