Tu Bana Mera Humsafar by Taani Aymee Novel Pdf Download


urdu novels new Tu Bana Mera Humsafar by Taani Aymee Pdf Novel Based On Police Hero and Love Story Based Most romantic novels in urdu pdf free download.

Tu Bana Mera Humsafar famous novel in urdu written by Taani Aymee best urdu novels pdf complete posted on Novel Bank.

Taani Aymee also written best urdu novels Mujhe Ishq Hai Tum Se based on Friendship and best romantic novels in urdu.

زرناش واپس صوفے پر بیٹھنے ہی لگی تھی کے راحم نے اسے اپنی جانب کھینچا زرناش جو اپنا توازن برقرار نا رکھ سکی اور سیدھی جا کر راحم کے اوپر گری راحم نے فورا اپنی پوزیشن چینچ کی اب راحم اوپر تھا۔

راحم یہ کیا بدتمیزی ہے زرناش نے غضے سے کہا اٹھے میرے اوپر سے۔۔۔ بیگم اب ہم پر بھی توجہ دے۔۔ زرناش راحم ابھی یہ وقت نہیں ایسی باتوں کا۔۔۔ راحم بیگم ہماری شادی کو تین مہینے ہو گئے ہیں اور آپ کا وقت ہی نہیں آ رہا۔

راحم پلیز۔۔۔ راحم جس نے زرناش کی ایک نا سنی اور زرناش کو اپنے اور قریب کیا دونوں کی گرم سانیس ایک دوسرے کے چہروں ہر پڑھ رہی تھی۔

زرناش نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھی کیوں کے اب اس کی کوئی بھی بات قابل قبول نا ہونی تھی راحم زرناش پر جھکا اور اس کی سانسیں اپنے میں اتارنے لگا۔۔۔۔

راحم پیچھے ہٹا تو زرناش زور زور سے سانس لینے لگی اور فورا کھڑی ہو گئی ۔راحم نے زرناش کو اپنے گلے سے لگا لیا اور اس کا سر سہلانے لگا

بہت برے ہیں آپ راحم بہت زیادہ۔۔۔۔ ہائے میری جان کی اتنے میں ہی یہ حالت ہو گئی جب میری شدتیں برداشت کرے گی تب کیا گا۔۔۔ زرناش کے ہوش اڑانے کے لئیے یہ بات کافی تھی۔راحم نے زرناش کو گود میں اٹھایا اور بیڈ پر لایا۔

راحم زرناش پر پھر جھکا اور اب ہونٹوں سے ہوتا ہوا گردن تک آیا زرناش جس نے راحم کی شرٹ کو مٹھیوں میں دبوچا تھا۔

راحم اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا تھا اور اب تھک کر زرناش نے بھی خود کو راحم کے سپرد کر دیا تھا۔ راحم نے سائڈ لیمپ آف کیا اور اپنی شدتیں زرناش پر لٹانے لگا زرناش بھی اب راحم کا ساتھ دے رہی تھی۔

Post a Comment

0 Comments