Shab e Raad by Hannah Zayan Shah Urdu Novels Download pdf


Novels in Pdf and Urdu Books Online Shab e Raad by Hannah Zayan Shah Urdu Books Pdf Free Download. Shab e Raad Pdf Novel Based On Rude Hero, Cousin Based, Funny and Romantic Novel Pdf. Hannah Zayan Shah Urdu Books Pdf Free Download and Read Urdu Books Online Complete Posted on Novel Bank.

تم۔۔۔میرے۔۔۔میرے پاس مت آنا۔۔۔

تم میں ہمّت ہے مجھے دور کر سکو۔۔۔ رعد نے آگے کو جھکتے جیسے چیلینج کیا۔۔۔ تم تو جانتی تک نہیں کیا کر سکتا ہوں میں۔۔۔ آواز کے بجائے فقط سرگوشی کی تھی۔۔۔

تم نے کچھ کیا تھا۔۔۔مجھے کچھ یاد نہیں ہے۔۔۔کیا کیا ہے تم نے مجھے۔۔۔

میں تو تم سے صرف پیار کر رہا ہوں۔۔۔ اپنی جگہ سے اٹھ کر اس کی طرف بڑھتے اس نے کہا جس پر حورم سمٹتی اس سے دور ہوئی۔۔۔

تم میرے شوہر نہیں ہو۔۔۔میرے پاس مت آنا۔۔۔ حورم نے آواز دباتے کہا۔۔۔اس کے عمل پر وہ پھر سے ہنسا۔۔۔

تم اتنا ڈرتی کیوں ہو مجھ سے۔۔۔ وہ پھر سے قریب ہوا۔۔۔

میں نے کہا میرے پاس مت آنا۔۔۔

اور میں نے کہا تک مجھے روک نہیں سکتی۔۔۔ اب کی بار چہرہ بلاتاثر تھا۔۔۔حور کا دل بند ہو رہا تھا اس شخص کو پاس محسوس کرنے سے ہی۔۔۔

میں سب کو بتا دوں گی تم۔۔۔تم۔۔۔

اور وہ یقین کر لیں گے۔۔۔؟ آرام سے دروازے کی طرف بڑھتے اس نے کہا چونکہ وہ جانتا تھا وہ ایک دم بھاگ کھڑی ہو گی۔۔۔دروازہ کو لاک کرتے وہ ہاتھ باندھ کر آگے ٹک گیا۔۔۔حورم کو آخری جائے فرار بھی بند ہوتا نظر آیا تھا۔۔۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Darquast hai ki novels ku download karne me meri madad kijiye

    ReplyDelete

Thanks for feedback