Mukhra by Bint e Aslam Novel Complete Pdf Free Download


urdu novels new Mukhra by Bint e Aslam Pdf Novel Village Based and Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Mukhra best urdu novels written by Bint e Aslam urdu novels by pdf complete posted on novel bank.

Bint e Aslam also written famous novel in urdu Khuwab o Lams best urdu novels pdf besed on police and journalist based best romantic novels in urdu.

دنیا میں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو انسان کو گمراہ کرتی ہیں گناہ کرواتی ہیں اور بے بس کردیتی ہیں انھیں میں سے ایک مُکھڑا بھی ہے انسان کا چہرا وہی ہے فتنہ بھی فساد بھی اور خوبصورتِ کائنات بھی انسان کبھی کبھی اس سے ایسے گناہ غلطیاں کروا دیتا ہے کے انسان لاچار ہوجاتا ہے اس مُکھڑا کو دیکھنے کے لیے ترس جاتا ہے 

مگر سب سے زیادہ قسمت تب تڑپاتی ہے جب وہی چہرا ہمارے قریب ہو اور ہمیں پتا بھی نہ ہو

 یہی کہانی ہے دلبند کی کہ جس مکھڑے کو دیکھنے کو وہ ترستا رہا وہ اسکے اس قدر قریب تھا کہ نکاح جیسا رشتہ حائل تھا مگر اسکے لیے امتحان بن گیا تھا ایک گناہ جس کی وجہ سے وہ اس مکھڑے کو قریب ہوکر بھی نہ دیکھ سکا جو اسکی جان تھا۔

Post a Comment

0 Comments