Ik Bar Kaho Tum Mere Ho by Zunaira Shah Novel Pdf Free Download


urdu novels new Ik Bar Kaho Tum Mere Ho by Zunaira Shah famous novel in urdu Based On Age Difference and Love Story Based romantic novels in urdu pdf Complete Posted on Novel Bank.

Ik Bar Kaho Tum Mere Ho best urdu novels pdf free download and urdunovels online.

جلدی جلدی میں وہ اندر آنے والے حیدر کے سینے سے ٹکرائی ایک لمحے کیلیئے تو اس کا سر چکرا گیا وہ ابھی اپنے سر پر ہاتھ رکھے خود کو نارمل کر رہی تھی جب حیدر نے اپنا سر جھکاکر اسے دیکھا اور اپنے ایک ہاتھ سے اس کا ماتھا ملنے لگا

لگ تو نہیں گئی۔۔۔ وہ اس کا اپنے ہاتھ سے اس کا ماتھا ملتے ہوئے پوچھنے لگا 

اس کو اتنے قریب دیکھ کر اریبہ سے توبولا نہیں جا رہا تھا
بتاؤ۔۔۔ اس بار اس نے قدرے اونچی آواز میں پوچھا 

ہاں لگ گئی ہے۔۔۔ وہ مبہوت سا اسے دیکھتے بے خیالی میں بولنے لگی

حیدر نے اپنا ہاتھ ہٹایا اور اس کے ماتھے پر پھونک ماری 
جانتا تھا کہ وہ ڈرامہ کر رہی ہے لیکن وہ بچہ سمجھ کر اس کی ہر بات مان رہا تھا 

Post a Comment

0 Comments