Humnawa Mere by Saba Naveed Novel Download in Pdf


urdu novels new Humnawa Mere by Saba Naveed Pdf Novel Based On Teacher Student Love Story and Boss Employee Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Humnawa Mere new romantic urdu novels written by Saba Naveed best urdu novels pdf complete urdu novel posted on novel bank.

رریان۔۔۔ سرمد صاحب شدید غصے نے دھاڑتے ریان کے چہرے پر ایک زناٹے دار تھپڑ مار دیا سلمیٰ بیگم نے دہل کر اپنے دل پر ہاتھ رکھا

بس یہی تو کر سکتے ہیں آپ جو کرنا ہے کریں آپ میں بھی فاٸقہ سے شادی کر کے دکھاؤ گا آپ کو۔۔۔ ریان لہو رنگ آنکھوں سے گھور کر بولتا باہر جانے لگا۔

ٹھیک ہے تم شوق سے اس لڑکی سے شادی کرو جس وقت تم اس لڑکی کو اپنی بیوی بناٶ گے میں تمہاری ماں کو طلاق دے دوں گا۔۔۔ سرمد صاحب سفاکیت سے کہتے باہر نکل گئے ان کے ادا کیے گئے الفاظ پر ریان کے قدموں تلے زمین نکل گئی۔

سلمیٰ بیگم تو یہ سب سن کر صوفے پر ڈھے سی گئی۔۔ ان کی ساری زندگی کی محنت محبت اور وفا کو کیسے 
سرمد صاحب نے برباد کر دیا تھا۔

مما۔۔۔ اس سے پہلے کے سلمیٰ بیگم چکرا کر صوفے سے گرتی ریان نے چیخ کر کہتا آگے بڑھ کر انہیں تھام گیا۔

Interesting and famous novel in urdu Humnawa Mere urdunovels online.

Post a Comment

0 Comments