Hum Tumhary Hai Sanam by Misbah Khalid Novel Episode 01


urdu novels new Hum Tumhary Hai Sanam by Misbah Khalid Pdf Novel Based On Teacher Student Love Story and Forced Marriage Based romantic novels in urdu pdf free download.

Hum Tumhary Hai Sanam famous novel in urdu posted on novel bank best urdu novels pdf.

جانے دو مجھے پلیز آپ لوگ سمجھتے کیوں نہیں کچھ نہیں کیا میں نے میں بے قصور ہوں۔

وہ ہذیانی انداز میں چیخی تھی۔۔۔ مگر اس عورت پر کوٸی اثر نہیں ہوا۔

دیکھو استانی آخری بار کہہ رہی ہوں خاموشی سے ہمارا فیصلہ قبول کرلو نہیں تو جان سے جاٶ گی تم اس گاٶں کی نہیں شکر کرو۔۔۔ اگر اس گاٶں کی ہوتیں تو غیرت کےنام پر کب کی قتل ہوچکی ہوتی۔۔۔ شہری لڑکی ہو اس لیے تمھاری جان بخشی ہے۔

اگر ہم تمھیں مار دیتے تو کل کو تمھارے والی وارث ہمارے گاٶں آکر تمھارے بارے میں پوچھ گچھ کرتے ہمارے گاٶں کا نام خراب ہوتا بس اسی وجہ سے تم پر رحم کیا گیا ہے سمجھیں اب تمھیں ساری زندگی یہی رہنا ہے شام تک کا وقت ہے تمھارے پاس خود کو تیار کرلو جلد ہی تمھارے ماں باپ کو بھی خبر کردیں گے۔

کھانا رکھا ہے کھا لینا۔۔۔ وہ عورت بے لچک انداز میں کہتی کمرے سے باہر نکل گٸی تھی۔

تم لوگ میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے جانے دو مجھے ظالموں میں نے کوٸی گناہ نہیں کیا۔

ایک بار پھر اس کی چیخیں عروج پر تھیں مگر وہاں اس پر کان دھرنے والا کوٸی نہیں تھا




Post a Comment

0 Comments