Hum Tumhary Hai Sanam by Misbah Khalid Novel in Urdu

www.urdunovelbank.com

urdu novels new Hum Tumhary Hai Sanam by Misbah Khalid Pdf Novel Based On Teacher Student Love Story, Village Based and Funny Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Hum Tumhary Hai Sanam famous novel in urdu written by Misbah Khalid best urdu novels pdf posted on Novel Bank.

دونوں کی نظریں ملی تھیں ایک کی آنکھوں میں غصہ تھا تو ایک کی آنکھوں میں حیرت

سیماب ہوکیا گیا ہے تمھیں؟ تم کیوں ایسا برتاٶ کررہے ہو ؟

ٹیپو کو کیوں بوسے دیے آپ نے؟ وہ عجیب سے لہجے میں بولا

روشن آراء کو جھٹکے پر جھٹکے لگ رہے تھے۔۔ وہ طیش میں آتی کرسی سے اٹھ کھڑی ہوٸی تھی۔۔ تم ہوتے کون ہو مجھ سے یہ سوال کرنے والے؟

میں اس گاٶں کا ہونے والا سردار ہوں۔۔۔ اور میں آپ کو بلکل اجازت نہیں دوں گا کہ آپ ہمارے گاٶں کی جوان نسل کو بگاڑے ہمارے یہاں بارہ سال کے بچے کو بھی بالغ سمجھا جاتا ہے سمجھی آپ

چٹاخ۔۔۔ گھٹیا انسان

ہو تو گاٶں کے نہ گوار پن کا مظاہرہ کہیں نہ کہیں تو کرو گے۔۔ نہ اگر میں نسل خراب کرنے والی ہوتی تو پہلے تمھیں خراب کرتی۔۔ کیونکہ تم یہاں کے اگلے سردار بنو گے سمجھے۔۔۔ تم آٸندہ مجھ سے کلام کرنے کی کوشش بھی مت کرنا ٹیوشن بھی آنے کی ضرورت نہیں۔

وہ غصے کی آخری حدور کو چھوتی کمرہ جماعت سے باہر نکلتی چلی گئی۔


Post a Comment

0 Comments