Hiddat e Nikah by Kiran Rafique Complete Novels in Pdf


Novels in Pdf and Read Urdu Books Online Hiddat e Nikah written by Kiran Rafique Pdf Urdu Novel Based On Age Difference, After Marriage Love Story Based, Teacher Student Love Story Based and Cousin Based Romantic Novel Pdf Free Download. Hiddat e Nikah Urdu Books Pdf Free Download and Kiran Rafique Novels Download Pdf. Hiddat e Nikah Complete Pdf free download novels.

امی میں بتا رہا ہوں ۔ میں ماہی آپی سے شادی نہیں کروں گا ۔ آپ منع کر دیں ابو کو کہ وہ پھپھو سے بات نہ کریں 
عنان بے بسی سے بولا تھا۔

تمہارے تو اچھے بھی مانیں گے، ہڈ حرام، نکمے انسان۔
اس سے پہلے رقیہ بیگم کوئی جواب دیتیں لائونج میں شفیق صاحب داخل ہوئے اور عنان کو گھور کر بولے۔

عنان جو لائونج میں اپنی ماں کے پاس صوفے پر بیٹھا تھا۔ اپنے باپ کی آواز پر سپرنگ کی طرح اچھل کر کھڑا ہوا تھا

مجھے بتائو کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ؟ کیوں تم ماہی سے شادی سے انکار کر رہے ہو؟ آواز کے ساتھ انداز میں بھی رعایت کی گنجائش نہیں نکل رہی تھی۔ بیس سالہ عنان منہ بسور کر رہ گیا تھا۔ پھر بلآخر ہمت کرتے ہوئے بولا۔۔۔۔ ابو وہ مجھ سے چار سال بڑی ہیں۔۔۔ کیا یہ وجہ کافی نہیں؟

اور ویسے بھی میں انہیں بہنوں کی طرح مانتا ہوں۔ اور میں انہیں آپی کہتا ہوں

Post a Comment

0 Comments