Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Hasad by Nimra Touseef Complete Novel Pdf Free Download


novels in urdu pdf Hasad by Nimra Touseef Pdf Novel Based On Army, Friendship Based, Motivational Based and Islamic Based urdu novels pdf download.

Hasad Islamic Based Pdf Novel best pakistani novels in urdu and novels in pdf download.

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنوں کے ہاتھوں ایک دلدل میں پھنس جاتی ہے لیکن رب کریم پر مکمل یقین اسکو رسوا نہیں ہونے دیتا ہے 

یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو کچھ حادثات میں قرآن سے دور ہو جاتا ہے اور خدا سے بدگمان لیکن وہ لڑکی دوبارہ اسے خدا سے جوڑ دیتی ہے 

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنی کزن سے حسد میں گناہوں کا راستہ اختیار کرلیتی ہے اور اپنی زندگی کو گناہوں میں تباہ کر لیتی ہے 

یہ کہانی ایسی دوستی کی جس میں جان بستی ہے 
یہ کہانی ہے ایسی ٹیم کی جو ایسے جانباز سپاہیوں کی جو اپنے وطن کے لیے جان قربان کرنے کے لیے تیار ہیں 

یہ کہانی ایسے مرد کی جو۔حسد میں اپنے مالک کی بیٹی فروخت کر دیتا ہے اور پیسوں کی لالچ میں گناہوں کا بادشاہ بن جاتا ہے

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.