Ehd o Paimaan by Iqra Ashraf Novel Complete Pdf Free Download


Novels in Urdu Pdf Ehd o Paimaan by Iqra Ashraf  Based On Age Difference and Innocent Heroin Based urdu novels free download.

Iqra Ashraf also written famous urdu novels Main Kamli Hoi Tere Ishq Main by Iqra Ashraf Kidnapping Based and Rude Hero Based romantic urdu novels pdf free download and second best urdu novel Ghazi by Iqra Ashraf based on secret Agent and army based urdu novels pdf download.

 عہد و پیماں یعنی کسی سے وعدہ یا وعدے لینا یا کرنا۔ جب دو شخص ایک دوسرے کو جان جاتے ہیں تو باتوں ہی باتوں میں کوئی نہ کوئی وعدہ ضرور کرتے ہیں ایک دوسرے سے۔ کبھی جزبات میں‘ کبھی مزاق میں اور کبھی حقیقت میں۔ لیکن اکثر وعدے ٹوٹ جاتے ہیں یا توڑ دیے جاتے ہیں۔

عہد و پیماں کی بھی کچھ ایسی ہی کہانی ہے۔ کچھ کردار ماضی میں کیے گئے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں اور کچھ کردار اس بات پر عمل کرتے ہیں کہ 'وعدے تو ہوتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں'۔

یہ کہانی ہے معصوم چہرے اور شرارتی آنکھوں والی ازکیٰ مرتضٰی کی. جس کو اس کی غربت اس دنیا کے بھیانک چہرے سے روشناس کرواتی ہے۔

یہ کہانی ہے ارحاب آفندی کی جس کا ہر عہدوپیماں سے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے۔

یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ رشتوں کی
 کچھ عہدو پیماں نبھانے اور کچھ توڑنے کی۔

یہ کہانی ہے عہد و پیماں سے جڑے کچھ خوبصورت دلوں کی۔

Ehd o Paimaan best pakistani novels in urdu pdf free download and urdu books online.

Google Drive Link

MediaFire Link

Post a Comment

0 Comments