Dusri Aurat by Sidra Sheikh Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dusri Aurat by Sidra Sheikh Pdf Novel Based On Second Marriage, Revenge Based, Family Based and Social Romantic Based. Free Urdu Novels Pdf and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels for Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Description:
Novel : Dusri Aurat
Writer : Sidra Sheikh
Theme : Second Marriage, Revenge, Romantic
Status : Complete
Pages : 991
Format : PDF
Website : Urdu Novel Bank 

مجھے کبھی تم سے محبت نہیں ہوئی تھی چاندنی۔۔۔ کبھی نہیں۔۔۔ رابیعہ کے دھوکے نے میرے دل میں نفرت پیدا کردی تھی محبت نام سے۔۔۔ وہ آنسو صاف کرکے اٹھا تھا۔۔۔چہرہ پھر سے تر ہوگیا تھا جب وہ لڑکھڑایا تھا۔۔۔
اور چاندنی کے پیچھے کھڑا ہوگیا تھا

چاندنی مجھے تم سے ہمدردی نہیں تھی۔۔۔ میں صرف شایان کے لیے گھر والوں کی نظر میں اپنا مقام واپس پانے کے لیے نکاح کے لیے رضا مند ہوا تھا۔۔۔ چاندنی۔۔۔مجھے تم سے محبت نہیں تھی۔۔۔ چاندنی کو کندھوں سے پکڑے اس نے اپنی طرف کیا تھا اسے۔۔۔

مجھے تم سے محبت نہیں تھی چاندنی۔۔۔ اس لیے وہ یقین نہ کر پایا جو ایک شوہر کو کرنا چاہیے اپنی بیوی پر۔۔۔
مجھے تم سے محبت نہیں تھی۔۔۔ میں بس رابیعہ سے محبت کرتا آیا۔۔۔

جب چار سال بعد وہ واپس آئی کینسر جیسی بیماری کا جھوٹ بولا۔۔ میں اسے گھر لانے سے انکار بھی کرسکتا تھا چاندنی۔۔۔ اگر مجھے تم سے محبت ہوتی تو۔۔۔ پر مجھے محبت نہیں تھی۔۔۔ میں تمہیں دھتکارتا رہا نیچا دیکھاتا رہا چاندنی۔۔۔

ورنہ کسی میں کیا جرات تھی کہ ہمیں الگ کرسکتا۔۔؟؟ ہم کیوں الگ ہوئے۔۔ کیونکہ میں کمزور تھا۔۔۔ میرا دل تمہیں لیکر۔۔۔ میرے سامنے جو آتا رہا میں یقین کرتا رہا سب پر یقین کیا سوائے تمہارے۔۔۔ میری دوسری بیوی۔۔۔

چاندنی کی نظروں میں اپنے لیے نفرت کی انتہا دیکھ کر اسکی گرفت اور مضبوط ہوئی تھی اسکے کندھوں پر۔۔۔

Post a Comment

0 Comments