Dil Se Jury Hum by Reem Bukhari novel in urdu pdf download


Best Urdu Novel Dil Se Jury Hum by Reem Bukhari novel in urdu pdf. online urdu novel based on Cousin, Friendship Based, Love Story Based and Urdu Romantic Novels complete Pdf posted on Novel Bank.

دو لڑکیوں کی کہانی جو الگ حالات الگ مزاج اور الگ طبقات کے باوجود دوستی کے رشتے میں جڑ گئیں۔ 

ایک ہواؤں کو چھونے کا حوصلہ رکھتی تو دوسری کتابوں میں پناہ لیتی۔ ایک ریس گھڑ سواری اور نشانہ بازی کی ماہر تو کچن کے ہتھیاروں کی چیمپیںن جنہیں حالات کے پھیر نے ان کو ایک ساتھ کر دیا تو پھر دونوں ایک دوسرے کے لیے جان بھی قربان کرنے کو تیار تھیں۔ 

ایک نے اپنی پہلی چاہت قربان کر دی تو دوسری شوہر بانٹنے کو تیار تھی۔ 

ایک طرف ضامیر جو اپنی محبت دل میں چھپاۓ رکھنے والا وہیں واصم دوسری ملاقات میں دل کے حالت بیان کرنے والا کون پاۓ گا اپنی محبت؟

 زبانی بنے مخلص رشتے تو کہیں اپنوں کی سازشوں پر مبنی ناول

Dil Se Jury Hum Novel in Urdu Pdf famous urdu novel online reading and complete urdu novel in pdf download.

Post a Comment

0 Comments