Daroon e Qalab by Syeda Humail Kazmi Novel Pdf Download


urdu novels new Daroon e Qalab by Syeda Humail Kazmi Pdf Novel Based On Joint Family, Cousin Based, Kidnapping Based and Police Based Funny Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Daroon e Qalab famous novel in urdu written by Syeda Humail Kazmi best urdu novels pdf complete posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے رشتوں کی خوبصورتی کی ۔یہ کہانی ہے ایک دوسرے کے لئے کھڑے ہونے کی۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جن کو ہر حالات میں ایک دوسرے کے لئے کھڑا ہونا آتا ہے۔ یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے سب کچھ ہارکے بھی بہت کچھ پالیا۔

یہ کہانی کے ایسے کردار کی جس نے ملک کے نا سوروں کے خاتمے کے لئے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی۔

یہ کہانی ایسے کردار کی جس نے دنیا کی ہزار مخالفت کے باوجود اپنی محبّت حاصل کر لی۔

یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہوں نے تکلیف کا لمبا عرصہ گزار کر اخر کار محبّت کی ٹھنڈک محسوس کر لی۔

Post a Comment

0 Comments