An Dekha Ishq by Gull Writes Novel Complete Pdf Free Download


Novels in Urdu Pdf An Dekha Ishq by Gull Writes Pdf Novel Based On Haveli and Feudal Based romantic urdu novels pdf free download.

An Dekha Ishq urdu novels free download and most romantic and bold urdu novels pdf download.

Gull Writes also written famous urdu novels The Real Hero mafia based pdf urdu books and gangster based urdu novels pdf download. very romantic novels pdf Wo Mera Junoon Hai by Gull Writes best pakistani novels in urdu.

بابا سائیں آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔۔ سب جانتے ہیں میں اسے پسند کرتا ہوں پھر میرے ہی سامنے میری محبت کو کسی اور کے نام کرنے کا سوچا بھی کیسے آپ دونوں نے۔۔

وسیع طرز پر بنی اس حویلی جسکی خوبصورتی کی مثال پورا گاؤں دیتا تھا اس میں آج وہاں موجود ملازمین۔۔ چرند پرند یہاں تک کہ اس حویلی کے مکین بھی سانس روکے اسے آتش فشاں بنا دیکھ رہے تھے وائٹ شلوار قمیض۔۔ آستین کو کہنیوں تک موڑے وہ شہزادوں سی آن بان رکھنے والا شہزادہ شیر کی طرح دھاڑتے سب کو کانپنے پر مجبور کر گیا اس سب میں صرف ایک ہی وجود نارمل کھڑا تھا اسکا باپ جابر خان اسکا بھائی پریشانی سے اسکی سفید رنگت کو سرخی میں بدلتے دیکھ رہا تھا

اپنی آواز کو دھیما رکھو خان۔۔۔ ہمھیں حق ہے سارے فیصلے کرنے کا تم سے پوچھ کر فیصلے نہیں کیے جاتے۔۔۔ سنجیدگی سے کہتے انہوں نے اسے باز پرس رکھنا چاہا

آپکو اپنا فیصلہ بدلنا ہوگا بابا سائیں کیونکہ میں یہ نکاح ہر گز نہیں ہونے دونگا۔۔ چاہے اسکے لیے مجھے کچھ بھی کیوں نا کرنا پڑے ۔۔۔ دھیمے مگر مضبوط لہجے میں گویا ہوا

جابر خان کا فیصلہ پتھر پر لکیر ہے جو کبھی نہیں بدلتا برخودار۔۔۔۔ تمھاری بھلائی اسی میں ہے کہ ہمارے فیصلے کو مان لو۔۔۔۔

جب سبکو پتہ ہے وہ پاگل پن ہے میرا تو کیوں بابا کیوں آپ لوگ مجھے مزید پاگل کررہے ہو۔۔ اسے پانا میرا جنون نہیں میری ضد ہے۔۔۔۔ اور اپنی ضد پوری کرنے کے لئے اگر مجھے کسی کی جان لینا پڑی تو میرے ہاتھ زرا برابر بھی نہیں کپکپائے گے۔۔۔ اگر وہ مجھے نا ملی بابا سائیں تو خدا پاک کی قسم نا تو وہ زندہ رہے گی نا میں۔۔۔۔ شیر کی طرح غراتے وہ اپنی بات کہتے وہاں سے جاچکا تھا

Post a Comment

0 Comments