Zeest Ky Rang Mohabbat Ky Sang by Sitara Naz Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Zeest Ky Rang Mohabbat Ky Sang by Sitara Naz Pdf Novel Based On Employee & Boss Love Story Based Romantic Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

سویٹی ۔۔۔کتنی مرتبہ کہا ہے میر کو آیا کے پاس رہنے دیا کرو۔۔۔۔۔ سلیمان عرف مانی دو سالہ شاہ میر کو اٹھا کر بےبی کاٹ میں لٹاتے ہوئے بولے۔

مانی ۔۔۔ہمارا اکلوتا بیٹا ہے اسے بھی نوکروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دو۔۔۔۔ وہ نروٹھے پن سے بولی۔

جانم ۔۔۔۔جب میں تمھارے پاس ہوں تو مجھے آس پاس کوئی دکھائی نہ دے ۔۔اپنا بیٹا بھی۔۔۔۔ اسے اپنے حصار میں لیے مانی چاہت سے بھرپور لہجے میں بولا۔

اف۔۔۔۔پہلا باپ دیکھا ہے جسے اپنا بیٹا بھی درمیان میں قبول نہیں۔۔۔ اس کی بانہوں کا حصار توڑتے عفت شوخی سی بولی۔

یہاں آو ۔۔۔جا کہاں رہی ہوں۔۔۔ عفت کو دروازے کی طرف بڑھتے دیکھ کر مانی نے آگے بڑھ کر روکا۔

جناب ۔۔۔اگر کنیز کو اجازت دیں تو آیا کو بلا کر آپ کا شہزادہ اس کے حوالے کر دیں۔۔۔۔ سٹائلش انداز میں لہکتے ہوئے مخاطب ہوئی تو سلیمان تو قربان ہی ہو گیا۔

Post a Comment

0 Comments