Saya by Hurain Fatima Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Saya by Hurain Fatima Pdf Novel Based On Fantasy and Horror Based Suspenseful Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کالا سایہ، کالاسایہ کہاں ہو تم، میری بات سنو مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے،میری بیوی کی جان خطرے میں ہے اسے صرف تم بچا سکتے ہو۔کالا سایہ میری مدد کرو۔

اتنی جلدی ہار مان لی تم نے۔۔۔ کالا سایہ کی آواز گونجی۔

ہاں میں ہار مانتا ہوں مہربانی کرکے میری بیوی کو بچا لو۔۔

تم تو اچھے سے جانتے ہو کہ کالا سایہ بغیر مطلب کے کسی کی مدد نہیں کرتا۔

کیا چاہیے تمہیں مجھ سے، میں اسکی بھر پائی کرنے کو تیار ہوں۔

مجھے زیادہ کچھ نہیں بس تمہاری پہلی اولاد چاہ۔۔۔۔ ابھی کالاسایہ کی بات مکمل نہ ہوئی تھی کہ جزلان بول پڑا،نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔

اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو مرنے دو اپنی بیوی کو۔۔۔

Post a Comment

0 Comments