Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Rasta by Maryam Imran Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Rasta by Maryam Imran Pdf Novel Based On Cousin Love Story, Romantic and Family Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

زرقان یہ خوشخبری صاحبہ کو سنانے کیلیے تیزی سے اسکے کمرے کی جانب ڈورا اور بنا کمرے کا دروازہ ناک کئے صاحبہ کے کمرے میں داخل ہوا۔۔

صاحبہ جو ابھی نہا کے نکلی تھی اپنی قمیض کی زپ بند کررہی تھی زرقان کے ایسے اچانک کمرے میں داخل ہونے پہ جلدی سے بیڈ پہ رکھا اپنا ڈوپٹہ اوڑھا جبکہ زرقان جو صاحبہ کی برہنہ کمر دیکھ چکا ایک دم رخ موڑ گیا۔

کوئ مینرز ہے یا نہیں کسی کے کمرے میں آنے سے پہلے ناک کرتے ہیں جاہل انسان کم عقل ۔۔صاحبہ نے دانت پیس کے کہا۔۔

زرقان نے یہ سنتے ہی گھوم کے صاحبہ کو دیکھا اور ایک ائبرو اچکا کے کہا۔۔ رئیلی یہ تم کہہ رہی ہو جسنے کبھی خود یہ رول فالو نہی کیا۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.