Nayab by Faiza Batool Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Nayab by Faiza Batool Pdf Novel Based On Cousin, Family, Funny and Love Story Based Eid Special Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

زیادہ بک بک کی ضرورت نہیں ہے سمجھ میں آئی بات تمہاری یہی باتیں اگر میں اماں کو بتا دوں ناں تو ایک لمحہ نہ لگائیں تمہیں گھر سے باہر نکالنے میں۔۔۔۔

یزدان نے سامنے کھڑی لڑکی کو گھور کر کہا تھا جو بڑی بڑی کالی غزال آنکھیں لئے باریک لبوں کو بھینچ کر اسے دیکھ رہی تھی چھوٹی سی ناک پر دھرا غصہ اسے آفت کی پڑیا بتا رہا تھا ایسا سوچنا یزدان صدیقی کا تھا۔۔۔۔۔

تم اور کر بھی کیا سکتے ہو ماماز بوائے اور ایک نہیں سو مرتبہ جاکر بتاؤ انہیں میری جوتی کی خاک بھی نہیں ڈرتی ان سے رہی بات اس گھر سے نکالنے والی تو اسے بھول ہی جاؤ اس گھر پر جتنا تمہارا حق ہے ناں اتنا ہی میرا بھی ہے سمجھے۔۔۔۔

پانی کا گلاس اسے سامنے پٹختی وہ استہزایہ انداز میں بولی تھی۔۔۔۔

بہت بکواس کرنے لگ گئی ہو تم۔۔۔۔!!!" یزدان نے دانت کچکچاتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments