Nasha e Ishq by Hina Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Nasha e Ishq by Hina Pdf Novel Based On Kidnapping, Uni Based, Friendship Based and Funny, Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

دیکھو تم فالتو کے میرے منہ مت لگو ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔۔ آبش اسکو انگلی دکھاتے ہوئے بولی

ورنہ کیا کرے گی چوزی جتنی تو ہے دو منٹ میں مسل کر رکھ دوں گی۔۔۔ سوہا پرسکون لہجے میں بولی

تم نے مجھے چوزی کیسے بولا تم خود بلڈوزر سے کم ہوکیا۔۔۔ آبش اسکے چوزی کہنے پر بھڑک کر بولی

بہت ہوگیا اب میری نظروں سے دفع ہو جاؤ چپکلی۔۔۔ سوہا رخ موڑتے ہوئے بولی

کیوں یونی تمہارے باپ کی ہے۔۔۔ آبش وہی کھڑے رہ کر بولیں 

آبش کی لینگویج ہرگز ایسی نہیں تھی بس جب وہ غصے میں آتی تھی تو ہر چیز بھول جاتی تھی آتے جاتے اسٹوڈنٹ بھی انہیں گھور گھور کر دیکھ رہے تھے لیکن کسی میں ہمت نہیں تھی کہ وہ ان کا جھگڑا سلجھائے

باپ پر مت جانا ورنہ میرا ہاتھ اٹھ جائے گا۔۔۔ سوہا اپنے باپ کا نام سن کر بھڑک گئی

Post a Comment

0 Comments