Na Mehram Ki Mohabbat by Sara Urooj Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Na Mehram Ki Mohabbat by Sara Urooj Pdf Novel Based On Forced Marriage, Childhood Nikah Based and Gangster Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول (نا محرم کی محبت) کئی کرداروں کے گرد گھومتا ہے۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ وہ داستان جو نا محرم کی محبتوں پر موجود ہے۔

یہ ناول شروع ہوتا ہے، ایک لڑکی کی التجاؤں و اس کی تمناوں پر جو وہ اپنی عزت بچانے کی خاطر اپنے محبوب کے آگے کرتی ہے لیکن پھر۔۔

کہانی اس لڑکی کی جس نے محرم کی محبت کو ٹھکرا نا محرم کو چنا اور۔۔۔۔

کہانی اس پیار میں پاگل، سر پھری کی جس نے رشتوں کا بھی لحاظ نہ کیا اور انجام کے طور پر خود کشی کرنے کی چاہ کی۔۔۔۔

کہانی ان آفیسرز کی جنہوں نے اپنے وطن کی عزت کو تباہ ہونے سے بچایا۔۔۔

اسی طرح اس کہانی میں کئی پہلو ہیں جو آپ کو محبت، عشق و جنون کے گرد پڑھنے جو ملیں گے

Post a Comment

0 Comments