Mohabbat Lazim Hai Jana by Aiman Raza Complete Pdf Novel


Mohabbat Lazim Hai Jana written by Aiman Raza.

This is novel based on Second Marriage and Revenge Based Urdu Novel in Pdf.

شمس اتنے کرارے وار کے بعد جھپٹ کر اٹھا اور اسے بازو سے قید کرتے اپنے کندھے پر ڈالا۔

بےبی ایسے تو تم میرے ہاتھ نہیں آؤ گی۔ زبردستی ہی کرنی پڑے گی تمہارے ساتھ۔ مگر اففف تمہارے ساتھ زبردستی کرنے میں بھی وہ مزا آئے گا۔ جو مجھے اپنی حلال بیوی سے بھی نہیں آتا۔

 اس نے مہر وش کی کمر پر برے طریقے سے ہاتھ پھیر کر کہا۔ جبکہ مہر وش کا شمس کی اتنی غلیظ باتیں سن کر دل کیا تھا کہ وہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرے۔

Post a Comment

0 Comments