Mgr Wo Meri Mohabbat Hai by Anushy Gull Novel Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Magar Wo Meri Mohabbat Hai by Anushy Gull Pdf Novel Based On Forced Marriage and Rude Heroin Based Free Urdu Novels Pdf Download. Anushy Gull Urdu Novels Online Reading in Pdf and Download Urdu Novels Free Pdf. Magar Wo Meri Mohabbat Hai Complete Novel Posted on Novel Bank.

تم ہوتے کون ہو مجھ پر حق جتانے والے؟ اس نے غصے سے حارث کا ہاتھ جھٹکا جو تھوڑی دیر پہلے اس کے ہاتھ میں تھا۔حارث نے ایک استہزائیہ نظر اس پر ڈالی جیسے اسے جتانا چاہ رہا ہو کہ کون ہے وہ۔

بتاؤں تمھیں کون ہوں میں جو تم پر حق جتا رہا ہوں؟؟ اس نے ایک بار پھر اس کی کلائی تھامی۔جسے نور نے غصے سے دوبارہ جھٹک دیا۔

دوبارہ مجھے ہاتھ لگانے کی کوشش بھی کی تو اپنا حشر رکھنا۔۔۔ غصے سے سرخ پڑتے چہرے کے ساتھ کہتی وہ حارث کو بہت پیاری لگی۔ اس لیے دھیمے سے مسکرا دیا۔

اچھا؟؟ کیا حشر کرو گی میرا؟ وہ مسکراہٹ دباتا بولا۔

میں۔۔۔۔ میں تمھاری جان لے لوں گی آئی سمجھ۔۔۔ اپنے بالوں کی لٹ کو کان کے پیچھے اڑسا جو بار بار اس کے چہرے پر آ رہی تھی۔ حارث نے ہاتھ بڑھا کر لٹ کو دوبارہ کان کے پیچھے سے نکالا۔

ایسے ہی رہنے دو پیاری لگ رہی ہو۔۔۔ کہتا اس کے کمرے سے باہر چلا گیا۔ اور نور نے غصے سے تکیے کو اٹھا کر پھینکا تھا۔

Post a Comment

0 Comments