Mene Tera Naam Dil Rakh Diya by Mahnoor Khan Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Mene Tera Naam Dil Rakh Diya by Mahnoor Khan Pdf Novel Based On Vani (Khoon Baha), Revenge Based, Rude Hero Based and Forced Marriage Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ جو تمہارے اور میرے درمیان رشتہ ہے کیا تم اسے آگے بڑھانا چاہتے ہو؟ اگر چاہتے ہو تو مجھے کوئی اعتراض نہیں تم جو چاہو گے وہی ہو گا۔۔۔ وہ خلافِ توقع اتنے آرام سے بولی تھی کہ ہائثم نے ٹھٹھک کر اسے دیکھا اور پھر دیکھتا ہی رہ گیا۔ 

حیا اس کی خاموشی سے مطلب اخذ کرتی دروازے کی طرف بڑھی اور دروازے کی چٹخنی چڑھا دی۔ باہر کھڑی شائستہ بیگم اور سعدیہ خانم نے ایک دوسرے کو دیکھا تھا۔ دیا کسی ہارے ہوئے مسافر کی طرح لڑکھڑاتے قدموں سے اس کمرے کی طرف بڑھ گئی جسے آج کے دن سجایا گیا تھا اور صرف اس کے لیئے سجایا گیا تھا۔

حیا نے دروازہ بند کرنے کے بعد گلے میں ڈالا دوپٹہ اتار کر صوفے پر پھینکا اور کلپ میں لگے بال کھول دیئے۔ ہائثم حیرانی سے اسے دیکھا۔ وہ کیا کر رہی تھی یا کہہ رہی تھی اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی۔

تمہارے اور میرے درمیان جو رشتہ ہے میں اسے آگے بڑھانے کو تیار ہوں اگر یوں تمہاری خوشی ہے تو میں انکار نہیں کروں گی۔

Post a Comment

0 Comments