Masoomiyet by Uzzai Zihan Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Masoomiyet by Uzzai Zihan Pdf Novel Based On Child Abuse and Harassment Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ادھر آئو میرے پاس بیٹھو۔۔۔ پریس کی ہوئی شرٹ بیڈ پھینک کر کہتے ہوئے خالو کی آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک تھی۔
 
مجھے ۔۔۔ کام ہے کچن میں خالو جی۔۔۔ وہ جانتی تھی ان کا شیطانی دماغ کن سوچوں کے تانے بانے بن رہا تھا ۔۔اسکی چھٹی حس اسے بار بار کوئی سائن دے رہی تھی وہ سمجھ کر بھی سمجھنا نہیں چاہتی تھی ۔۔

ارے چھوڑو کام وام تم تھک گئی ہوگی ادھر آئو میرے پاس بیٹھو۔۔ خالو قطیعت سے بولے

پاکیزہ کو بہت عجیب لگ رہا تھا وہ اندر ہی اندر خوفزدہ چڑیا کی طرح سکڑی سمٹی جارہی تھی ۔۔۔۔ ان کے پاس رکھی کرسی پر بیٹھ گئی۔ اسکی شیطانی حوس چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ اس نوخیز کلی کو اپنی مٹھی میں قید کرلے ۔۔

بہت اچھی لگتی ہو تم مجھے ۔۔ معصوم سی پیاری سی۔۔ خالو نے اسکے لرزتے کانپتے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیا۔۔ وہ پوری جان سے لرز گئی

خالو مجھے جانے دیں۔۔ اس نے روتے ہوئے منت کی۔

Post a Comment

0 Comments