Maavi by Malaika Rafi Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Maavi by Malaika Rafi Based On Love story of A Beggar Girl, Second Marriage Based, Revenge Based and Rude Hero Based Romantic Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اہرم نوفل شاہ کی بیوی ہوں میں۔۔۔ بہت پیار کرتے ہو ناں اپنے بھائی سے؟؟ تڑپتے ہوئے تماشا دیکھوں گی تمہارا میں اب ۔۔۔ جانتے ہو عورت کیا چیز ہے؟ 

شٹ اپ ۔۔۔ تمہاری بکواس سننے یہاں میں نہیں کھڑا۔۔۔ مجھ سے مقابلہ کرو گی توڑ دی جاو گی ۔۔۔اور اب تو اپنے اور میرے بیچ تم میرے بھائی کو لے آئی ہو ۔۔۔ ایسا زہر بن کے اتروں گا تمہاری رگوں میں ماوی جہانگیر ۔۔۔ کہ پناہ مانگو گی ۔۔۔

اس کالہجہ بےحد سرد تھا جبکہ ماوی ہنسنے لگی تھی۔۔

محبت سمجھی تھی میں تمہیں۔۔۔ عشق کر بیٹھی تھی تمہاری باتوں سے۔۔۔ تمہارے جنوں۔۔۔ تمہاری شدتوں سے ۔۔۔ عشق کر بیٹھی تھی میں۔ تمہاری قربت کے ہر لمحے میں۔۔۔ میں روم روم عشق بن کے پگھلی تھی ابرام ۔۔۔ لیکن اب تمہیں اپنی نفرت کے دہکتے الاو میں جھلسا دوں گی۔۔۔ 

عورت جب نفرت کرنے پہ آ جائے تو اپنا سب داو پہ لگا دیتی ہے۔۔۔ جتنے تم خوبصورت ہو اس سے کہیں بڑھ کے۔۔۔ بدصورت بن چکے ہو تم اب۔۔۔۔۔۔ تم میرے قدموں میں جھکو گیں۔۔۔۔ جھکا دوں گی میں تمہیں ابرام شاہ۔۔۔ اسکے لہجے میں نفرت تھی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments