Likh Phr Se Naseeb Tu Mera by Syeda Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Likh Phr Se Naseeb Tu Mera by Syeda Pdf Novel Based On Cousin Marriage and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

مجھے معاف کردو نمل۔۔۔ میں جانتا ہوں یہ سب میں نے کیا لیکن تمہارے جانے کے بعد مجھے احساس ہوا۔۔۔۔پلیز مجھے معاف کردو۔۔۔ وه ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا روتا ہوا گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا 

آپ نے جیسے پہلے اچھے ہونے کا ناٹک کیا تھا کیا پتا ابھی بھی کر رہے ہو۔۔

نمل میں سچ کہ رہا ہوں۔۔۔ صفوان نمل کی بات پہ کھڑا ہوگیا۔۔۔

مجھے نہیں ہے آپ پر یقین۔۔۔۔نمل نے کہا اور باہر جانے لگی۔۔

نمل مجھے سزا دے دو مجھے تمہاری ہر بات قبول ہے بس مجھے دوبارہ چھوڑ کر مت جاؤ۔۔۔۔۔صفوان نے اسکا ہاتھ پکڑ کے روکا۔۔

اچھا تو ٹھیک ہے قبول ہے میری ہر بات تو مجھے آزاد کردیں اپنے نام سے۔۔۔ طلاق دے دیں مجھے۔۔۔ نمل نے چیخ کر کہا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments