Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Kis Maan Par Tujh Ko Azmao by Amna Mehmood Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Kis Maan Par Tujh Ko Azmao by Amna Mehmood Pdf Novel Based On Second Marriage and Family Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

طلاق کی وجوہات کیا تھیں؟ اب کی بار شایان نے دوبارہ صوفے پر بیٹھتے ہوئے قدرے نرم لہجے میں پوچھا

وجوہات نہیں تھیں وجہ تھی. بس ایک وجہ۔۔۔ فاروق صاحب نے سر جھکاتے ہوئے آہستہ آواز میں جواب دیا

وجہ۔۔۔؟ شایان نے دہرایا

جی بس ایک وجہ۔۔۔ فاروق صاحب اب سنجیدگی سے شایان کو دیکھ رہے تھے جو حیران تھا.

کیا تھی وجہ؟؟ سرمد نے تجسس کے مارے بے چینی سے پوچھا

نامرد۔۔۔۔ یک لفظی جواب تینوں کو خاموش کر گیا

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.