Jazar by Neha Aejaz Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Jazar by Neha Aejaz Pdf Novel Based On Age Difference, Family Based and Twins Heroes Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

جذر عربی زبان میں درخت کی جڑ کو کہتے ہیں۔ اشھب اور ازکی وہ جڑیں تھیں جنہوں نے اپنے درخت یعنی خاندان کو صرف محبت اور عزت کی غذا سے پروان چڑھایا تھا۔ اور کوئی جزو (نفرت' حسد یا لالچ) بھی اپنے خاندان کی غذا میں شامل نہیں ہونے دیا تھا۔ 

اسی لیے اس درخت کی شاخیں(ان کی اولاد) صرف محبت' عزت اور خلوص کے رنگ کو پہچانتی تھیں۔ کوئی اور رنگ ان پہ کبھی چڑھ ہی نہیں سکتا تھا۔ چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں

Post a Comment

0 Comments