Husan e Zan by Bint e Zahid Complete Pdf Novel


Husan e Zan by Bint e Zahid.

This is novel based On Hijab, Collage, Cousin, Islamic and Soft Romantic Based Urdu Novel.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے عام سے خاص ہونے کا سفر کیا۔ کالج میں نظر آنے والی ایک لڑکی جو اُسے پہلی نظر میں ہی دقیانوسی سوچ کی لگی تھی اُسی نے اس کی زندگی بدل دی۔

لڑکی کی شادی اس کے بھائی کے دوست سے ہوئی مگر اس نے اسکی سوچ کی وجہ سے طلاق دے ڈالی۔ 

ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اپنی كزن کو مضبوط بنانا چاہتا تھا۔ ایک مرد کے ٹھکرانے کے بعد بھی اُس نے لڑکی کو قبول کیا۔ ایسی لڑکی جیسے حجاب ٹھیک سے لینا نہ آتا تھا اپنی بقیہ زندگی صبغۃ اللہ میں خود کو ڈھال کر گزاری۔

Post a Comment

0 Comments