Ek Jumla Bus by Sajida Sabir Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Ek Jumla Bus by Sajida Sabir Pdf Novel Based On Friendship and Suspenseful Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے تین سہیلیوں کی. جس میں تینوں سہیلیاں ایک دوسرے پر جان چھڑکتی ہیں. تینوں کی ہابیز ایک دوسرے سے بہت زیادہ مختلف ہوتی ہیں

ایک کوئین آف فیشن، دوسری ناولز کی دیوانی اور تیسری فلموں ڈراموں کی رسیا ہوتی ہے. لیکن پھر بھی ان کی دوستی میں کبھی کوئی فرق نہیں آیا تھا

وہ سب اپنی زندگی میں مگن تھیں جب ان کی دوستی ایک معصوم سی لڑکی سے ہوئی جس نے اپنی معصومیت سے سب کو بدل دیا اور پھر بعد میں بہت سارے انکشاف بھی ہوئے جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ وہ لڑکی صرف ان کو دکھائی دیتی تھی۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback