Dasi by Ibn e Aleem Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dasi by Ibn e Aleem Pdf Novel Based On Revenge and Horror Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

گورکھ پور میں کئی دن سے خوف کی فضا پھیلی ہوئی تھی۔اس خوف کی وجہ کچھ اور نہیں گاؤں کے آدمیوں کا لگاتار غائب ہونا تھا۔

ایک ماہ کے قلیل عرصے میں سات آدمی غائب ہوگئے تھے۔
ساتوں کے سات آدمی قریبی جنگل میں لکڑیاں یا گھاس لینے گئے تھے اور پھر واپس نہیں آۓ۔

لوگوں کا خیال تھا کہ جنگل میں کوئی آدم خور درندہ آگیا ہے جو وہاں جانے والے لوگوں کو کھاجاتاہے۔ مگر حیرت کی بات یہ تھی کہ غائب ہونے والوں میں ایک گدڑیا بھی تھا۔

جو صبح اپنی بکریاں چرانے جنگل لے گیا تھا۔ اور شام کو ساری بکریاں تو سہی سلامت واپس آگئی تھیں مگر رام یادیو گدڑیے کا کچھ پتہ نہیں چلا تھا۔ اب لوگ جنگل کی طرف جانے سے ڈرنے لگے تھے۔

ایک معصوم لڑکی کی انتقام کے لیے قاتل بننے کی داستان

Post a Comment

0 Comments