Bloody Love by Falak Kazmi Complete Pdf Novel


Bloody Love by Falak Kazmi Complete Urdu Novel in Pdf Download.


Online Read Urdu Novel Bloody Love written by Falak Kazmi Pdf Novel Based On Horror and Fantasy Based Free Urdu Novels Pdf and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels in Pdf Format. Bloody Love Complete Novel Posted on Novel Bank.

چاچی۔۔ چاچی پلیز دروازہ کھولیں خدا کا واسطہ ہے آپ کو۔۔ چاچی اتنی رات ہے۔۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے چاچی پلیز۔۔چاچی مجھے مار لیں پیٹ لیں لیکن اس طرح مت کریں چاچی رحم کریں خدا کے واسطے۔۔

اس کی چیخ و پکار بیکار تھی کیونکہ چاچی کب کا اسے گھر سے نکال کر اپنے کمرے میں سونے جا چکی تھیں۔۔ اس کی صدائیں گلی میں گونجتی رہ گئیں۔۔ وہ وہیں دروازے سے پشت لگا کر دہلیز پر بیٹھ کر گھٹنوں میں منہ دے کر سسکنے لگی۔۔

میائوں۔۔ اس نے چونک کر اپنا سر گھٹنوں سے اٹھایا۔۔ یہ تو کسی بلی کی آواز ہے۔۔ بلی کی آواز بہت کمزور تھی شائد بلی بھوکی یا زخمی تھی۔۔ بلی کو سوچتے ہوئے وہ اپنا غم بھول گئی۔۔ تھوڑا بہت ڈھونڈنے کے بعد اسے ایک بڑا سا سیاہ بلا ایک درخت کے قریب بیٹھی نظر آئی۔

Post a Comment

0 Comments