Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Be Had by Fari Nawab Complete Novel Pdf Download


Be Had by Fari Nawab Urdu Novel in Pdf Download.


Online Read Urdu Novel Be Had by Fari Nawab Pdf Novel Based On Age Difference, Innocent Heroin and Love Story Based Urdu Romantic Novel. Free Urdu Novels Pdf and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novel. Be Had Novel Complete Posted on Novel Bank.

اسکے نقوش بہت تیکھے نہیں تھے بالکل سوفٹ سوفٹ سے تھے۔۔۔ بڑی بڑی آنکھیں پھولے پھولے گال اور ان پر پڑھتے ڈمپلز۔۔۔ وہ بہت کیوٹ تھی۔۔۔ مومن کپڑے چینج کرکے ڈریسنگ روم سے باہر آیا تو وہ دلچسپی سے کمرے کا معائنہ کر رہی تھی۔۔۔ پھر وہ اتری اور واشروم کی طرف بڑھی۔ 

کیا ہوا سندس؟

مجھے واشوم جانا ہے۔۔۔ کہہ کر وہ دروازہ کھول کر واشروم کی طرف بڑھ گئی۔۔۔ اتنی بڑی تو وہ تھی کے واشروم جاسکتی تھی۔۔۔ تھوڑی دیر بعد اس نے واشروم کا دروازہ کھول کر سر باہر نکالا۔۔۔ مومن صوفے پر آنکھیں موندے بیٹھا تھا۔

مومن۔۔۔

ہنہہ۔۔۔ مومن نے آنکھیں بند کیے ہی دریافت کیا

میرا منہ دھلا دیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.