Badalti Qismat by Mehmal Noor (Complete Novel) Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Badalti Qismat by Mehmal Noor Pdf Novel Based On Family and Funny, Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کہا سے آرہی ہو تم۔۔۔تنویرصاحب نے رعب دار آواز میں پوچھا۔۔۔

چچا ایمان اور ایمن کے لیے کچھ چیزیں لینے گئی تھی۔۔۔۔۔۔ہانیہ سہمے ہوۓ انداز میں بول رہی تھی۔۔۔

کیوں گئی تھی تم۔۔۔کسی اور کو نہیں کہہ سکتی تھی۔۔۔اگر کوئی دیکھ لیتا تو کس قدر بےعزتی ہوتی ہماری۔۔۔گھر میں رہو بچیاں سمبھالو اپنی۔۔۔ہم نوکر نہیں ہے تمہارے۔۔۔جہاں دل کرتا ہے منہ اٹھا کر چلی جاتی ہو۔۔۔سچ سچ بتاؤ چیزیں لینے گئی تھی یا۔۔۔اس سے پہلے عالیہ مزید کچھ کہتی۔۔۔

ہانیہ فوراً بولی۔۔۔۔خدا کے لیے چچی۔۔۔میرے کردار پر کوئی انگلی مت اٹھائے۔۔۔۔میں آپ کو ہزار بار کہہ چکی ہوں۔۔۔۔مجھے میری زندگی جینے دیں۔۔۔مجھ پر وہ الزام مت لگاۓ جو میں نے کیے ہی نہیں۔۔۔آنسو تھے کہ اسکے گال بھیگو رہے تھے۔۔۔

بکواس بند کرو۔۔۔یہ بات اپنے شوہر سے طلاق لینے سے پہلے سوچنی تھی۔۔۔شرم نہیں آئی تھی اسے چھوڑتے ہوۓ ۔۔۔اپنا نہیں تو اپنی اولاد کا ہی سوچ لیتی۔۔۔باپ کی محبت سے محروم کر دیا انھیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments