Baadlan e Akhzar by Asma Tayyab Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Baadlan e Akhzar by Asma Tayyab Pdf Novel Based On Makafat e Amal and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

دقش نے انجشہ کو بازو سے پکڑ کر اپنی جانب کھینچا تھا۔۔۔ انجشہ کی آنکھوں نے دقش کی آنکھوں میں جھانکا اور جھانکتے ہی پلکے جھک گئیں۔۔۔ گورا رنگ بھوری آنکھیں خوشنما خدوخال اس پے دقش کی محبت بہت خوش بختی تھی۔۔۔

پچیس سالہ دقش اکیس سالہ انجشہ پے جب بھی اپنا حق زوجیت جتانے لگتا تو وہ سہم سی جاتی دھڑکنیں روکنے لگتیں اور وہ جان توڑ کوشش کرتی کہ کمرے سے بھاگ جائے۔۔۔

آج بھی کچھ ایسا ہی تھا انجشہ گھبرا کر رہ گئی۔

دقش نے دوسرا ہاتھ اسکی کمر پے رکھا اور تھوڑا اپنی جانب کھسکایا تھا بیاض رنگی ڈوپٹہ سر سے سرک کر کندھے پے جھول گیا لمبی گھنی سیاہ ذلفوں نے دقش کو اپنی جانب مبزول کروایا تھا۔۔۔۔

چہرے پے ایک لٹ نے اسے آمادہ کیا تھا کہ مجھے تمھارے پوروں کی ضرورت ہے ،دقش نے ہاتھ سے وہ لٹ پیچھے کی تو دقش کا ہاتھ انجشہ کی صراحی نما گردن سے جا لگا تھا۔۔

انچشہ کے گال گلابی ہونے لگے تھے آنکھوں میں اچھوتی ترنگ تھی جو دقش کو اپنی جانب بلا رہی تھی۔

Post a Comment

0 Comments