Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Ay Puttar Hattan Ty Nahi Wikday by Safa Khalid Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Ay Puttar Hattan Ty Nahi Wikday by Safa Khalid Pdf Novel Based On Pakistan Defense Day Special and Army Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کہانی ہیں ایک ایسی لڑکی کی جسے غیر ملکی ہونے کے باوجود پاکستانی عوام نے بے حد پیار دیا۔ 

ہندوستانی لڑکی اپنی دادی کی آخری خواہش کے مطابق پاکستان آتی ہے۔ وہاں اسکی ملاقات پاک آرمی کے ایک بہادر اور غیور کیپٹن نوفل سے ہوتی ہے۔ وہ کیپٹن اپنی جان پر کھیل کر لڑکی کی حفاظت کرتا ہے۔

 لڑکی پاکستانی ثقافت اور روایات میں بے حد اپنائیت محسوس کرتی ہے۔ لڑکی کو ہندوستانی ہونے کی بنا پر بہت سی مصیبتوں، مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مگر پاک آرمی کی طرف سے اس کو مکمل حفاظت کی یقین دہانی کروائی جاتی ہے۔ 

وہ پاکستان سے بے حد متاثر ہوکر ایک ڈاکومنٹری فلم شوٹ کرتی ہے۔ واپس جاتے ہوے اسکی آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔ یہ ناول پاکستانی عوام کی مہمان نوازی، ثقافت، روایات اور تہذیب کی مکمل عکاسی کرتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.