Ahsas e Mohabbat by Areeba Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Ahsas e Mohabbat by Areeba Pdf Novel Based On Second Marriage, Arrange Marriage Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی اور لڑکا کی ہے جن کی ارینج میرج ہوتی ہے مگر لڑکا کسی ایسی لڑکی کو پسند کرنے لگتا ہے جو صرف اس کے پیسہ سے پیار کرتی ہے اور پیسہ کے لیے وہ ہر حد پار کردیتی ہے۔۔

لڑکی نے ہمیشہ اپنے شوہر کی ہر بات پر صبر کیا مگر ایک دن اُسے اپنی ذندگی کا فیصلہ کرنا ہی پڑا بہت ہی سادہ اور معصوم کردار نبھایا ہے لڑکی نے۔۔

لڑکا بھی ایک بہت اچھی فیملی سے تعلق رکھتا تھا مگر اس لڑکی نے اس پر شاید جادو کررکھا تھا جو وہ اس کے پیار میں پاگل ہوگیا تھا اور اپنی بیوی کو بھول گیا تھا۔۔

Post a Comment

0 Comments