Ye Dil Awara by Momina Shah Novel Complete Free Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Ye Dil Awara by Momina Shah Pdf Novel Based On Kidnapping, Village Based, Arrange Marriage and Cousin Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اٹھو مجھے واشروم جانا ہے۔۔۔ اسنے آدم کو زور زور سے ہلایا۔ وہ جو گہری نیند میں غرق تھا۔ ہڑبڑا کر اٹھا تھا۔ اور محترمہ کو خونخوار نظروں سے گھورا تھا۔

کیا موت پڑی ہے۔۔۔ آدم نے نیند سے بوجھل ہوتی آواز میں پوچھا۔

 واشروم جانا ہے اٹھو۔۔ رونی صورت بنا کر کہا۔

 تو جاؤ مرو کیا پوری عوام کو ساتھ لے کر جاؤ گی۔ اس نے چڑ کر کہا۔

 واشروم کتنا دور ہے ہمارے کمرے سے بیچ میں اتنے سارے اونچے اونچے درخت ہیں، اور پھپھو بتا رہی تھیں کہ جن ون بھی ہیں یہاں۔۔ اسنے معصومیت سے کہا۔

بے فکر ہو جاؤ تم جیسی چڑیل کا کچھ نہیں بگاڑنے والے جن۔۔ آدم بیڈ سے اترتے تمسخر سے گویا ہوا۔

اب تم کیا یہیں کھڑے رہوگے چلو نا جلدی کرو۔۔ وہ جھنجھلا کر بولی۔

چلیئے محترمہ شہزادی صاحبہ۔۔ آدم نے اسکے جلدی مچانے پہ چڑ کر کہا۔

Post a Comment

0 Comments