Wo Mere Dil Ka Malal Hai by Saira Ghaffar Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download Wo Mere Dil Ka Malal Hai by Saira Ghaffar Pdf Novel Based On Family and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

احمد مغل اور عالیہ مغل کی چار بیٹیاں تھیں۔ حمنیٰ مغل، اقصیٰ مغل، عظمیٰ مغل اور لبنیٰ مغل۔احمد مغل کا ٹائلز کا کاروبار تھا اور ان کے گھر میں خدا کے فضل سے ہر چیز کی فراوانی تھی۔ 

یہ ایک کھاتا پیتا گھراناتھا۔عالیہ مغل کا اپنا بوتیک تھا۔ حمنیٰ مغل اردو ادب میں ماسٹرز کرچکی تھی اور اب ایک اسکول میں پڑھارہی تھی۔

 اقصیٰ مغل ماسٹرزکی اسٹوڈنٹ تھی اس کا مضمون سوشل ورک تھا۔ عظمیٰ مغل ایم بی بی ایس کی اسٹوڈنٹ تھی اور ابھی اس کا فائنل ایئر چل رہاتھا جبکہ لبنیٰ مغل فیشن ڈیزائننگ میں بی ایس کررہی تھی۔اور تیسرے سال میں تھی۔

Post a Comment

0 Comments