Wo Ishq Masoom Sa by Zainab Noor Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Wo Ishq Masoom Sa by Zainab Noor Pdf Novel Based On Rude Hero, Uni Based, Love Story and Friendship Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

روشنی کی ایک کرن ویران کمرے کو روشن کر رہی تھی کمرہ جو کے گھپ آندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا نا جانے کونسی تحریر کو وہ پڑھ رہا تھا اور آنکھوں میں نمی اسکی تکلیف کو بیان کر رہی تھی

جوں جوں وہ صفحے پلٹ رہا تھا اس کی آنکھوں سے آنسوں کی روا نی مزید بڑھ رہی تھی ۔لگ رہا تھا کے پرانی یاد ہے جو اسے اذیت میں رکھے ہوئے ہے۔

یادیں بھی بہت حسین ہوتی ہے کیوں کہ ان میں بچھڑنے کی اذیت نہیں ہوتی۔ کچھ اور بھی چیزیں اسکے ارد گرد بکھری ہوئی تھی شاید وہ کسی اپنے کے بچھڑ جانے کی نشاندیہی کر رہی تھی 

میری روح کی چادر میں آکر وہ چھپ گیا ایسے 
کے وہ نکلے تو روح نکلے،اور روح نکلے تو وہ نکلے

Post a Comment

0 Comments