Takmeel by S Merwa Mirza Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Takmeel by S Merwa Mirza Based On Second Marriage, Age Difference Based, Cousin Based, Romantic Novel in Pdf and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی محبتوں کی گہرائی سے لپٹی ہے، ایک ایسے دیوانے کی کہانی جسکی بد قسمتی اسے اسکی محبت کے اظہار سے روکتی رہی، 

ایک ایسے انسان کی کہانی جس کے دامن میں اپنوں سے بچھڑنے کا خوف تھا مگر یہ سب اسکے کندن بننے کا سفر تھا اور پھر اسکی بدقسمتی کو نیلی آنکھوں والی شہزادی کی والہانہ محبت نے خود میں سمیٹ کر اسے اسکا کل جہاں سونپا۔

یہ کہانی ہے رشتوں کی مخلصی، دوستی، محبت اور ایثار کی، جس میں ہر کوئی دوسرے کا سوچتے ہوئے فدا ہو جاتا ہے۔

اپنی خوشی پر دوسرے کی خوشی کو فوقیت دیتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments